سندھ کے فیکٹری ملازمین کے لیے خوشخبری،چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 2 اپریل 2018 19:57

سندھ کے فیکٹری ملازمین کے لیے خوشخبری،چھٹی کا اعلان کر دیا گیا
کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 02اپریل 2018ء ):سندھ کے فیکٹری ملازمین کے لیے خوشخبری،ذولفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے فیکٹری ملازمین کے لیے خوشخبری آ گئی ۔

(جاری ہے)

سندھ حکومت نے ذولفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔حکومت سندھ کا4 اپریل کو ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پرعام تعطیل کا اعلان تھا اور بعد ازاں سندھ فیکٹری ایکٹ 2015 کے تحت صنعتوں میں بھی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔