سینئر صحافی سہیل سانگی کے والد کے انتقال پرگورنرسندھ کا اظہار افسوس

پیر 2 اپریل 2018 23:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 اپریل2018ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے سینئر صحافی سہیل سانگی کے والد اور بی بی سی کے نمائندہ ریاض سہیل کے دادا محمد رمضان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔#