آصف علی زرداری کی اے پی این ایس کے سالانہ انتخابات میں نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

پیر 2 اپریل 2018 23:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 اپریل2018ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی (APNS) کے سالانہ انتخابات میں نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری نے حمید ہارون کو صدر اور سرمد علی کو جنرل سیکریٹری اور دیگر عہدیداروں کو منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ آزادی اظہار کی حامی رہی ہے۔ آپ کا انتخابات آپ کے ساتھیوں کا آپ کر اعتماد کا مظہر ہے۔