کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت،پاکستان نے دبنگ قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا
پاکستان کا 6 اپریل کو ایک بار پھر یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان،کشمیر کا مسئلہ اٹھانے کے لیے دنیا بھر میں وفود بھیجنے کا اعلان
سید فاخر عباس پیر 2 اپریل 2018 20:18
(جاری ہے)
بھارتی حکومت بدترین دہشت گردی کی مثال قائم کر رہی ہے۔
مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ دو روز میں کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی۔بھارتی حکمرانوں کی پشت پناہی سےایل او سی پرحالات خراب ترہورہےہیں۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیر کا مسئلہ اٹھانے کے لیے دنیا بھر میں وفود بھیجے گا اور سفارتی سطح پر اس معاملے کو خوب اٹھائے گا۔برادر اسلامی ممالک نے کھل کر پاکستان کے موقف کی حمایت کی ہے جبکہ دنیا بھی پاکستانی موقف کی تائیدکرتی ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ 6اپریل کو کشمیر سے اظہار کیجہتی کے لیے ایک بار پھر یوم یکجہتین کشمیر منایا جائے گا۔یاد رہے کہ عام طور پر 5 فروری کو پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے اور بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سال میں دوسری بار یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.