پاکستان اور ترکی کے درمیان محبت کے رشتے کی گہرائی الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے، ممنون حسین
مسلم امہ کے مسائل کے حل کے سلسلے میں پاکستان ترکی کے کردار کا احترام کر تا ہے، ترکی مسلم امہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے جرات مندانہ کردار ادار کر رہا ہے، صدر مملکت پاکستان اور ترکی عالمی فورموں پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے رہیں گے، پاک ترک دفاعی تعلقات مستقبل میں مزید ترقی کریں گے ترک نیول چیف ایڈمرل عدنان اوزبل کونشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی تقریب کے بعد معزز مہمان سے گفتگو
پیر 2 اپریل 2018 23:39
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ پاک ترک دفاعی تعلقات مستقبل میں مزید ترقی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان کے مسئلے کے حل کے لئے صدر طیب اردو آن کا کردار قابل تعریف ہے۔ ترک حکومت ، عوام اورصدر اردو آن کے ساتھ دوستی پر فخر ہے۔ انھوں نے کہا کہ ترکی نے مہاجرین کی جس فراخدلی سے مہمانداری کی ہے وہ قابل ستائش ہے۔ انہوں نے اس عزم پر زور دیا کہ موجودہ وقت میں مسائل کے حل کے لیے اسلامی اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ اس سے قبل ایوان صدر میں ترک نیول چیف کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اورترکی کے سفیر احسان مصطفی یورداکل اور اعلی حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر ترکی کی نیول فورس کے سربراہ وائس ایڈمرل عدنان اوزبال نے صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ وہ پاک ترک دفاعی تعلقات کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔۔مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.