وزیراعظم کی چیئرمین سینیٹ پر تنقید پر وزیر مملکت پیٹرولیم جام کمال نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا

منگل 3 اپریل 2018 00:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بلوچستان سے نو منتخب چیئرمین سینیٹ پر تنقید پر وزیر مملکت برائے پیٹرولیم جام کمال نے احتجاجاً وفاقی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز بلوچستان سے قومی اسمبلی کے رکن جام کمال نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا وزیر مملکت برائے پیٹرولیم جام کمال نے استعفیٰ وزیر اعظم کی نو منتخب چیئرمن سینیٹ پر تنقید کی وجہ سے دیا وزیراعظم نے جام کمال کا استعفیٰ منظور کرلیا جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :