آصف زرداری کی اے پی این ایس کے نئے منتخب عہدیداران کو مبارک باد

منگل 3 اپریل 2018 00:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2018ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے اے پی این ایس کے نئے منتخب عہدیداران کو مبارک باد دی ہے ۔

(جاری ہے)

جاری تہینتی پیغام میں سابق صدر نے حمید ھارون کو اے پی این ایس کا صدر منتخب ہونے پرمبارک باد دی ہے جبکہ انہوں نے سرمد علی اور دیگر کو بھی مبارک باد پیش کی ہے ۔طارق ورک

متعلقہ عنوان :