Live Updates

عمران خان کا آئندہ الیکشن میں ایک نئے حلقے سے میدان میں اترنے کا فیصلہ

پیر 2 اپریل 2018 23:47

عمران خان کا آئندہ الیکشن میں ایک نئے حلقے سے میدان میں اترنے کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2018ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، عمران خان لاہور سے بھی الیکشن لڑیں گے، ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی 4 مختلف جگہ سے الیکشن لڑیں گے، جن میں لاہور، کراچی، میانوالی اور کے پی شامل ہیں۔
عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات