دستی تحریر سے تفصیلی پورٹریٹ بنانے والا فنکار
امین اکبر پیر 2 اپریل 2018 23:31
دور سے دیکھنے پر فل وینس کے ٹائپوگرافی پورٹریٹس ماہرانہ آرٹ کا مکمل نمونہ نظر آتے ہیں لیکن جیسے جیسے آپ انہیں قریب سے دیکھتے ہیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ یہ درحقیقت ہاتھ سے لکھی گئی تحریر ہے۔
(جاری ہے)
فل وینس کا زیادہ تر کام سیاہ و سفید پورٹریٹس پر مشتمل ہے لیکن حال ہی میں اس نے جوکر کے نام سے مشہور اداکار ، مرحوم ہیتھ لیجر، کا رنگین پورٹریٹ تیار کیا ہے جوکہ واقعی بہت عمدہ کام ہے۔ فل وینس کے حیرت انگیز ٹائپوگرافی پورٹریٹس اس کی ذاتی ویب سائٹ کے علاوہ سوشل میڈیا پیجز جیسے ٹویٹر،فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.