میگھا نے اپنا نیا صوفی کلام’’سب کا اللہ مالک‘‘کا ویڈیو مکمل کرلیا

ہفتہ 17 نومبر 2018 17:08

میگھا نے اپنا نیا صوفی کلام’’سب کا اللہ مالک‘‘کا ویڈیو مکمل کرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2018ء)معروف سٹیج اداکارہ و گلوکارہ میگھا جی نے اپنا نیا صوفی کلام’’سب کا االلہ مالک‘‘کا ویڈیو مکمل کرلیا۔

(جاری ہے)

آن لائن کے مطابق اس صوفی کلام کی ویڈیو گذشتہ روز مکمل کی گئی اس میوزک ویڈیو میں ان کے ساتھ معروف ماڈل ڈولی لیو نے بھی حصہ لیا۔اس صوفی کلام کا میوزک طارق طافو نے ترتیب دیا ہے جبکہ اس کی ڈائریکشن زیشان لودھی ،ڈی او پی زین شاہ اور اس کے ملبوسات بلنگ نے تیار کیئے ہیں