آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کا ٹریفک ہیلپ لائن رہنما1915کا تفصیلی دورہ
ہفتہ 17 نومبر 2018 17:26
(جاری ہے)
آئی جی سندھ نے 1915 کے اسٹاف سے بھی فرداً فرداً ممکنہ مسائل ومشکلات کی بابت دریافت کیا اور ڈی آئی جی آپریشن کو ہدایات دیں کہ شہر کے مختلف علاقوں سے آنیوالے اسٹاف میں باالخصوص خواتین کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت کے اقدامات کیئے جائیں۔
انہوں نے اسٹاف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک کے حوالے سے رہنمائی کے طلبگار شہریوں کے ساتھ احسن انداز گفتگو اور بیان نا صرف آپکے مثبت کردار کی عکاسی کرتا ہے بلکہ اس سے عوام میں پولیس کا مثبت اور نمایاں پہلو بھی اُبھر کر سامنے آتا ہے ۔مجھے اُمید ہے کہ آپ اپنی محنت لگن اور صلاحیتوں سے ٹریفک ہیلپ لائن کو ہرسطح پر بہترین پولیسنگ کی ایک مثال بنائیں گے ۔اس موقع پر ڈی آئی آپریشن اور پی ایس او ٹو آئی جی سندھ بھی موجود تھے ۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.